+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2026 01:09:24
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا کراچی 12000 میں کام ہوا ہے۔ جبکہ نیا برسیم 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن 14500 میں مل جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انڈیا کیلئے 1250 ڈالر میں کام ہوا ہے۔ مصر کے ایکسپورٹرز کی پاکستان کیلئے بیچ تھی لیکن پاکستان فل الحال گاہک نہیں ہے کیونکہ پاکستان کی پارٹیاں نیا مصری مال 14500 کی بیچو ہیں ابھی تک پاکستان میں نئے مصری مال کے جتنے سودے ہوے ہیں وہ تمام لوگوں نے سر پر بیچے ہیں پاکستان کی پارٹیوں نے۔ مصر سے ابھی کوئی کام نہیں ہوے۔ فل الحال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ انڈیا بھی آہستہ آہستہ تھکتا جا رہا ہے۔ 450 کنٹینر انڈیا لے چکا ہے 150 ہو سکتا اور لے جاے