+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2026 18:37:35
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم شام کے اوقات میں 50/75 روپیہ من بہتر ہے اور اسلام آباد پہنچ میں پرمٹ والے مال 4325 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بغیر پرمٹ والے 4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال جولائ کے موسم کے بعد جہاں کہیں موسم بحال ہوگا گندم کی مارکیٹ لوکل میں شوٹ اپ کرنے کے امکانات ہیں۔ لوکل گندم شارٹ ہے آخر میں امپورٹ کی ضرورت پڑنی ہے۔