+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2026 18:35:32
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی اچھے مال 6300/6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ہلکی کوالٹی مال 2/3 % ڈیمیج مال 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں اچھے مال 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال اچھے مالوں کی بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ مال جن ٹریڈرز کے پاس ہیں مظبوط بیٹھے ہیں۔ اکا دکا گاڑی کی بیچ دے کر ریٹ بڑھا دیتے ہیں یا اکا دکا ہلکے مالوں کی سیلنگ آتی ہے۔