+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2026 18:07:09
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور مارکیٹ جہاز والے مالوں کے 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر حاضر میں 161 اور کرمسن 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ نپر کوالٹی جولائی اگست شپمنٹ 535 ڈالر جبکہ نومبر دسمبر شپمنٹ 505 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 535 والا 162.12 جبکہ 505 والا 153.25 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔