پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ شام کے اوقات میں لالا موسیٰ سائڈ پر لوڈ میں 3050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7900/8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔