+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2026 15:52:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13460 روپیہ کوئنٹل ڈہرکی گھوٹکی 13430 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔