+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2026 12:10:07
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4350 جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ فلحال مال ہولڈ رکھنے چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 237.5 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔