+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 01 2026 18:52:29
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں پرانے مالوں کے 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر والے مالوں کے 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔