+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 01 2026 18:27:45
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12400/12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ مال فروخت کرنے چاہیے۔