+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 01 2026 11:54:58
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4350 جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جب تک امپورٹ کی نیوز نہیں آتی تب تک مارکیٹ بہتر ہی رہنے کے امکانات ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 3/4 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 237.5 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔