+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 30 2026 13:42:43
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14400 بھلوال 13950 العربیہ 13750 سفینہ 13850 المعیز 1 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13800 کمالیہ 13590 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13475 ڈھرکی گھوٹکی 13465 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13550 حمزہ 13525 فاطمہ 13610 اشرف 13560 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13500 آبادگار 13525 مہران فاران شوگر ملز کے 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔