پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 13465 جبکہ اتحاد شوگر ملز کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13445 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13108 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت والا گاہک ہے۔