+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 29 2026 14:40:27
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور مارکیٹ جہاز والے مالوں کے 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر حاضر والے مالوں کے 159 جبکہ کرمسن والے مالوں کے 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں کرمسن مال شارٹ ہیں جبکہ ویسل بھی کچھ دن لیٹ ہے۔ بکنگ حاضر میں 555 جو کہ کراچی پورٹ پر 168 جبکہ نیو کراپ 520 ڈالر جوکہ 157 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے تاہم یہ مال بھی نومبر میں آئیں گے انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی زیادہ ہونے کی وجہ سے بکنگ نرم نظر آرہی ہے۔