+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 29 2026 13:58:46
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14400 بھلوال 13950 العربیہ 13750 سفینہ 13850 المعیز 1 13660 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13835 کمالیہ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13525 ڈھرکی گھوٹکی 13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13560 حمزہ 13540 فاطمہ 13650 اشرف 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13500 مہران فاران شوگر ملز کے 13550 میرپور 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13148 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 3 مل جون کے سودے کافی زیادہ سر پر بکے ہوئے ہیں۔ تین مل میں جے ڈی یونائٹڈ اور اتحاد شوگر مل ہیں۔ سٹے بازوں نے 3 مل جون کے سودے نیچے 13050 تک بیچے ہوئے ہیں۔ ابھی کوورنگ کر رہے ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ کی سیلنگ ہے جبکہ جے ڈی وغیرہ کی سیلنگ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ کا دارومدار ایکسپورٹ کی خبر پر ہے۔ اگر کوئ ایکسپورٹ کی خبر آتی ہے تو ریٹوں میں ٹھہراؤ بن سکتا ہے اور اگر نہیں آتی تو ریٹوں میں کمی بن سکتی ہے۔