+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 27 2026 15:19:06
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ 2000 روپیہ من گرم ہو گئ ہے اور حیدر آباد منڈی میں اچھے پلانٹ والے مال کے 46000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 47000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ کچے مال ڈبل ٹام 45000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ کچے ہلکے مال بھی 37000/38000 سے 40000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا تو رجحان ہے لیکن مارکیٹ کافی بہتر ہو گئ ہے اکا دکا ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی آ جاتی ہے۔