+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 27 2026 14:23:47
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 13455/13460 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ بھی کچھ پلس ہوئی ہے اور جون فکس کے سودوں کے 13415 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13097 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔