پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4200/4225 جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 4350/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال شارٹ ہیں جبکہ تک حکومت کی کوئی امپورٹ پالیسی نہیں بنتی تب تک مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔