+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2026 15:47:34
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی ڈہرکی گھوٹکی حاضر میں 13420 جبکہ 2 جولائی کی پیمنٹ پر 13455 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔