+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2026 15:21:38
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں ہلکے مال 12000 جبکہ اچھی کوالٹی کے مال 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 


ہائبرڈ جوار گنگا لائن 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ 

سدا بہار جوار آج اوکاڑہ منڈی میں 700 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 16200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں پرانے مالوں کے جبکہ نئے مال کو تھوڑے بہت آئے ہیں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار کی ڈیمانڈ اچھی ہے مارکیٹ جبکہ اچھے مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ ہلکے مال ہی بک رہے ہیں وہ بھی بہت کم ہیں مارکیٹ میں۔