+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2026 13:35:59
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14450 بھلوال 14000 سفینہ 13875 المعیز 1 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13825 کمالیہ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13475 اتحاد 13490 ڈھرکی گھوٹکی 13460 ایس جی ایم 13405 الائنس شوگر ملز کے 13420 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13520 حمزہ 13510 فاطمہ 13675 اشرف 13610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13515 جبکہ میرپور اور مہران شوگر ملز کے 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13370 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں سٹاک کافی پڑے ہیں مارکیٹ سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 434 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔