+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2026 14:15:11
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو 50روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور کراچی مارکیٹ میں پورٹ پورٹ کے مال کے 11300 جبکہ گودام کے مال کے 11350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہو ںے کی وجہ سے لوکل میں بھی تھوڑی جان پڑی ہے۔ ابھی لوکل میں بیچ کم ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہے اور 950/960 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 950 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 11535 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔