+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2026 12:33:14
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم پنجاب بھر کے بیشتر علاقوں میں بارشیں ہو رہی ہیں بارشوں کے بعد نیچے کام کاج نکلے گا۔