+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2026 16:45:50
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 8100/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرتے رہنا چاہیے۔