+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 17 2026 17:44:35
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں اچھی کوالٹی کے مال 12500 جبکہ ہلکی کوالٹی 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سلو ہے۔