+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 15 2026 17:00:12
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13565 ڈہرکی 13540 جبکہ گھوٹکی شوگر ملز کے 13550 اتحاد 13580 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13520 اور جولائی فکس کے سودوں کے 13485 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔