+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 15 2026 15:01:52
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال 157.5/158 جبکہ حاضر میں 159.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن ویسل جو کہ پہلے 15 جون کو لگنا تھا وہ اب لیٹ ہے اور 2 جولائی کو متوقع ہے۔