+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 15 2026 14:56:34
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن دیسی کچے اچھے اے گریڈ مال 36000/37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 41000/42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوسن میں بھی جزباتی طور پر مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات سکتے ہیں۔ اس میں 2000/3000 روپیہ من پڑے تو مال بیچنا بھی چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کی ٹیکنیکل ریسرچ رپورٹ کے مطابق بازار اوپر کچے مال 38000/40000 جبکہ نیچے 32000/33000 کے درمیان ہی مارکیٹ نظر آ رہی ہے۔ اور فنڈامنٹل رپورٹ کے مطابق بھی لوکل لوسن کی فصل اچھی ہے اس لیے سیزن اینڈنگ کی طرف نہیں جانا چاہیے۔۔ ڈیمانڈ سے پہلے جزباتی طور پر اتار چڑھاؤ بن سکتے ہیں۔ اسی میں ہی کھیلنا چاہیے