+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2026 17:22:25
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال 158 جبکہ حاضر میں 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں گاہکی سست ہے۔ پیر کو کرمسن ویسل کی کراچی پورٹ پر آمدن متوقع ہے۔