+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2026 16:44:33
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئے باریک مال 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے موٹے مال 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ بھی ہے جبکہ خریدار ضرورت کے مطابق ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔