+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 05 2026 17:04:18
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی جہاز والے مال 158 روپیہ کلو جبکہ نپر مسور حاضر میں پیر پیمنٹ پر 161 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔