+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2026 15:14:34
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13620 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13620 جبکہ جون فکس کے سودوں 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔