پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں اتحاد شوگر ملز کے 13660 جبکہ ڈہرکی اے کے ٹی شوگر ملز کے 13610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13650 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13690 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کورنگ والے گاہک ہیں جسکی وجہ سے فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔