پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 3950/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز کی خریداری نیچے ریٹس کی تھی وہ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرتے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بلیک سی ریجن والے مالوں کے 232.70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔