پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے
ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ کراچی اور راولپنڈی وغیرہ بڑی منڈیوں میں پلانٹ والے مال پہنچ میں 8900/9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔