پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گوجر خان کوالٹی 300/400 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 6300/6400 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں اس وقت پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر 6000/6200 روپیہ من کے لیول تک ریٹ آئیں تو خریداری کرنے میں حرج نہیں ہے۔