+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 12 2026 12:30:30
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 200/300 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں 13800/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے جواروں کا تھوڑا تھوڑا وکرا ہے۔

ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ 455/460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 15800/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 16300/16400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 100/150 توڑے کی تھی۔