پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12700/12800 روپیہ تک بھاؤ ہیں جبکہ لائن لوڈ سے 101 کلو کے 13100/13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔