پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ کمزور ہے جبکہ گاہکی خاموش ہے اور لالا موسی لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔