+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2026 13:17:39
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں مارکیٹ دوبارہ گرم ہے۔ 13700/14000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 16300/16500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن کیوری وغیرہ 490/500 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔