+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2026 12:10:48
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 70 30 کوالٹی 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12800/13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے تاہم بیچ بھی نہیں ہے سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ انڈین مارکیٹ 30/40 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 5692 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔