پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12400/12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12000 50/50 کوالٹی 11600 جبکہ ریگولر کوالٹی 11200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔انڈین مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 5723 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔