+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 07 2026 17:03:30
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رجحان اور کشمور سائڈ 10/15 گٹو کرکے آمدن ہورہی ہے تاہم وقت کے ساتھ ساتھ مزید آمدن بڑھے گی۔