+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 06 2026 18:25:38
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 515 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار 200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں 16000/16300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔