+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 06 2026 12:42:18
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 11500/11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں وارہ ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔