پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار ملتان منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے پرچون میں ساتھ ساتھ مال فروخت ہورہے ہیں تاہم ٹریڈرز ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کررہے ہیں۔ مال شارٹ ہے۔
ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 515 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔
سدا بہار جوار آج ملتان منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔