+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 06 2026 12:17:15
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 11000/11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے مہینے پورٹ پر کافی مال آئے اور حیدر آباد کراچی وغیرہ وہی بک رہے ہیں۔