+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 05 2026 17:07:28
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 93/94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پورٹ پر پچھلے مہینہ بلک میں کافی زیادہ آمدن ہوئی ہے اس ماہ بھی کنٹینرز میں مال آتے رہے گئے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔