+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 05 2026 15:08:19
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور نپر مسور کے 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ریٹس کم ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اپریل میں نپر مسور کے 40 جبکہ کرمسن مسور کے 162 کنٹینرز کی آمدن تھی۔