+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 04 2026 12:51:24
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت نئ چھانگا مانگا منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے سٹاکسٹ بھی گاہک ہیں اور ایکسپورٹرز کو اچھا وارہ ہے۔