+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2026 14:19:48
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15200 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 10 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 1360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔